Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی میں پر تباک استقبال

April 19, 2022
فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات  پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی میں پر تباک استقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی میں پر تباک استقبال

وزارت کے افسران نے احسن اقبال کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اس موقع پر احسن اقبال کے حلقہ کے لوگوں نے بھی وزارت منصوبہ بندی میں وفاقی وزیر کو خوش آمدید کہا

احسن اقبال نے آفس میں بیٹھتے ہی میٹنگز کا لائحہ عمل سیکرٹری منصوبہ بندی عبد العزیز عقیلی کے ساتھ طے کیا

احسن اقبال نے سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی کو آج ہی پی ایس ڈی پی پر مکمل جائزہ اجلاس بلانے کی ہدایات دیں

جبکہ سی پیک پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس کو کل رکھنے کا کہا