وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی وفاقی وزیر برائے تعلیم رانا تنویر کے ہمراہ تعلیمی نصاب کے جائزہ اجلاس کی صدارت
اجلا س میں نئے نصاب اور تعلیمی پالیسیوں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ
اجلاس میں سیکرٹری تعلیم ناہید شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری ، ممبر سوشل سیکٹر اور دیگر افسران کی شرکت
اساتذہ کی تربیت کے لیے وفاقی دارلحکومت میں فوری ایک عالمی معیار کے ٹیچرز ٹریننگ کا ادارہ قیام عمل میں لایا جائے، احسن اقبال
تعلیمی نصاب کے ذریعے طالبعلوں کی تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کیا جائے ، احسن اقبال
امتحانی نظام کا نئے نصاب سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے ، احسن اقبال
مدارس میں جدید سائینی علوم کے اساتذہ کی تعنیاتی کو یقنی بنیا جائے، احسن اقبال
احسن اقبال کا تمام سٹیک ہولڈرس کی مشاورت سے قومی نصاب کانفرنس کے انعقاد کی ہدایات
تعلیمی شعبے سے منسلک ماہرین کو مدعو کیا جائے اورنصاب کو فوری طور پر حتمی شکل دی جانی چاہئے ، احسن اقبال