Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں اعلی تعلیمی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

May 10, 2022
 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں اعلی تعلیمی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
جلاس میں ایچ ای سی کے عہدہداران کی شرکت


بلوچستان میں یونیورسٹیز کے لئے پانچ ہزار نئے سکالر شپس کی سکیم تیار کی جائے: احسن اقبال

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے اعلی مواقع فراہم کئے جائیں گے: وفاقی وزیر

سکالرشپس پروگرامز میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے : وفاقی وزیر

بلوچستان میں وفاقی حکومت کے تحت زیر تعمیر جامعات کو جلد مکمل کیا جائے: وفاقی وزیر

زیر تعمیر جامعات کے منصوبوں میں کوالٹی پہ سمجھوتہ نہیں ہو گا: وفاقی وزیر

بلوچستان کے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے : وفاقی وزیر