وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے امریکی ناظم الامور انجیلا اگیلر کی الوداعی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی سے متعلق امور زیر غور آئے
پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کو اقتصادی، تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں فروغ دینا ہے؛ احسن اقبال
امریکی جامعات کا ترقی کے شعبہ میں کردار انتہائی اہم ہے : احسن اقبال
امریکی جامعات میں پاکستانی نوجوانوں کے لئے پاک امریکہ نالج کاریڈور شروع کیا ہے : احسن اقبال
پاکستانی طالبعلموں کے لئے امریکی ویزوں کی سہولت بڑھنی چائیے:
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات باہمی احترام کی بنیاد پہ ہی مظبوط ہو سکتے ہیں: وفاقی وزیر
ہماری ترجیح ٹیکنالوجی شعبہ میں امریکی سرمایہ کاری حاصل کرنا ہے: احسن اقبال
امریکی کمپنیاں پاکستان کی ہونہار افرادی قوت کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں: احسن اقبال
تعلیم کے شعبہ میں مذید تعاون کا خیر مقدم کریں گے: امریکی ناظم الامور