پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس وفاقی وزیر اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت شروع
اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ ، صوبائی و وفاقی وزارتوں کے اعلی افسران سمیت کی شرکت
2017 میں 1000 ارب سے پی ایس ڈی پی کا بجٹ چھوڑا جو بدقسمتی سے 500 ارب تک رہ گیا احسن اقبال
ہمیں 2000 ارب روپے جاری منصوبوں کی سفارشات پیش ہوئیں ، احسن اقبال
جبکہ بجٹ کا حجم 700 ارب ہے : وفاقی وزیر
گزشتہ چار سالوں میں ایسے منصوبوں کو بھی پی ایس ڈی پی کا حصہ بنا دیا گیا جو وفاق کے دائرہ کار میں نہیں تھے : وفاقی وزیر
اس پی ایس ڈی پی میں خصوصی طور پر آبی وسائل ، وفاقی انفراسٹرکچر ، ٹیکنالوجی، نوجوان اور بلوچستان کے لئے خصوصی توجہ دی گئی ہے وفاقی وزیر