سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ کا اے پی سی سی کے اجلاس سے خطاب
سیکرٹری پلاننگ نے اجلاس میں شرکت کرنے والے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا
آج کا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ
آج کے اجلاس میں آنے والے ترقیاتی بجٹ23-2022 کو دیکھا جائے گا
اس سال وسائل کے بہتر طریقے کو استعمال کرتے ہوئے پی ایس ڈی پی کا حجم 700 ارب تک رکھا گیا ، سید ظفر علی شاہ
ہماری پوری کوشش رہی کہ جاری منصوبوں پر قدغن نہ لگائی جائے ، سید ظفر علی شاہ
ترقیاتی بجٹ پر سب کی اتفاق رائے ہونا ضروری ہے سید ظفر علی شاہ
ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کو دور کرنے کی کوشش کی، سید ظفر علی شاہ
نوجوانوں کو خود مختار بنانے کے لیے آئی ٹی اور سکلز کے منصوبے زیادہ رکھے گئے ہیں سید ظفر علی شاہ