Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت خوردنی تیل میں کفالت حاصل کرنے کے حوالے سے بنائے جانے والے پلانز کا جائزہ اجلاس

July 1, 2022

اجلاس میں نیشنل فوڈ سیکورٹی اور وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے حکام کی شرکت کی

ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بناناترقیاتی ایجنڈے کی ترجیح ہے : وفاقی وزیر

اس وقت ملک میں خوردنی تیل کی طلب 4.517ملین ٹن ہے : بریفنگ

جبکہ ڈیمانڈ کا 8 % ملکی پیداوار سے پورا ہو رہا ہے : نیشنل فوڈ سیکورٹی کے افسران کی بریفنگ

ملک میں 92 % خوردنی تیل 4.5 بلین ڈالر کا درآمد ہو رہا ہے: بریفنگ

خوردنی تیل کی پیداوار پہلے سال 0.745ملین ، 5 سال میں 1.192 اور 10 سال بعد 4.793 ملین ٹن تک لے جانے کی تجویز

خوردنی تیل میں خود کفالت حاصل کرنے کے لئے پرائیوایٹ سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ متحرک کیا جائے : وفاقی وزیر

عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کو حفظان صحت کے اصولوں کےمطابق یقینی بنایا جائے ۔ وفاقی وزیر

خوردنی تیل میں خودکفالت کے پلان پر تمام صوبوں کے سٹیک ہالڈرز کو اعتماد میں لیںکر ایک ہفتہ کے اندر روڈپیپ تشکیل دیں : وفاقی وزیر

خوردنی تیل کی پیدوار میں سرمایہ کاری کے لئےموزوں مراعات مہیا کی جائیں : وفاقی وزیر