Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نئے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات

August 1, 2022

وزیر منصوبہ بندی و ترقی کی ڈاکٹر مختار احمد کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اعلی تعلیم کے شعبہ کو جدید رحجانات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے : وفاقی وزیر

بیرون ملک وظائف کے لئے ترجیحی شعبوں اور بہترین یونیورسٹیز کا انتخاب کیا جائے : وفاقی وزیر

جامعات کے اکیڈمک اور کارکردگی آڈٹ کے نظام کے ذریعے مسابقتی عمل مرتب کیا جائے : وفاقی وزیر

ڈاکٹر مختار تعلیمی شعبے میں وسیع تجربات رکھتے ہیں : وفاقی وزیر

معاشی بحران کے باوجود ایچ ای سی کےلئے وافر فنڈز فراہم کئے گئے ہیں : وفاقی وزیر

پاکستان امریکہ نالج راہداری منصوبہ سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے امیدواروں کا انتخاب کیا جائے : وفاقی وزیر

ڈاکٹر اے کیو خان میٹلرجی انسٹیٹیوٹ کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں : وفاقی وزیر

یونیورسٹیز کے نصاب کو جاب مارکیٹ سے ہم آہنگ کیا جائے : وفاقی وزیر