Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور چئیرمین وفاقی فلڈ ریلیف کمیٹی پروفیسر احسن اقبال کا نئی سیلابی حالات کے پیش نظر فلڈ ریلیف کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

August 27, 2022

اجلاس میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیریں رحمان کی شرکت

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی

امدادی کاروائیوں میں 34384 ٹینٹس ، 29400 فوڈ پیکٹس ، 18860 ابتدائی طبی امداد کی کٹس اور 106 جنریٹر، 350 لائف سیونگ جیکٹس ، 1000 سلیپنگ بیگز ، 9944کچن سیٹ، 17650 کمبل، ملک گیر متاثرہ علاقوں میں فراہم کئے گئے : این ڈی ایم اے بریفنگ

پی ٹی اے سپیشل ٹیمز تشکیل دے اور تمام ٹیلی کیمیونیکشن کمپنیوں کے ساتھ ملکر غیر فعال ٹاورز کو بحال کرے : چئیرمین فلڈ ریلیف کمیٹی پروفیسر احسن اقبال

صوبوں کے ساتھ ملکر سیلاب کے پیش نظر صحت کے لئے مربوط قومی ایمرجنسی پلان تشکیل دیا جائے : چئیرمین فلڈ ریلیف کمیٹی پروفیسر احسن اقبال

این ایچ اے کو ہنگامی طور پہ متاثرہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت: احسن اقبال