وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور فیڈرل ریلیف کمیٹی کے چئیرمین پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سیلابی صورتحال پر اجلاس
این ڈی ایم کی جانب سے امدادی کاروائیوں پر بریفنگ
حالیہ سیلاب 2010 کے مقابلے میں زیادہ سنگین ہے ، فلڈ کمیشن کی بریفنگ
بارشوں کی پیشن گوئی اور اس سے ہونے والی تباہ کاریوں کا صحیح اندازہ قیمتی جانیں بچانے میں ممد و معاون ثابت ہوگا : احسن اقبال
ادارے اپنی تعلقات عامہ کے ڈپارٹمنٹس کو فعال کریں اور فیک خبروں اور افراتفری پھیلانے والی من گھڑت رپورٹس کے سد باب کو یقینی بنائیں : احسن اقبال
متاثرہ ریلوے ٹریکس کی بحالی کو یقینی بنایا جائے : احسن اقبال
سیلاب کے بعد ملیریا، ہیضہ، ہیپاٹائٹس اور ڈینگی کی روک تھام کے لئے موثر حکمت عملی واضح کی جائے: احسن اقبال
موبائل کمپنیوں کو ہدایت کی جائے کہ متاثرہ علاقوں میں سروس کی بحالی کے لئے ہنگامی قدم اٹھائیں: احسن اقبال
دوست ممالک کی امداد کے لئے ان کے شکرگزار ہیں: احسن اقبال