Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیراحسن اقبال کا اسلام آباد میں ایشیا پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے زیراہتمام عالمی کانفرنس سے خطاب

October 6, 2022

عوام کی فلاح بہبود پرخرچ کیلیے ترقیاتی فنڈز کی ضرورت ہے۔۔

وسائی کی دستیابی کیلیے ہیداوار بڑھانے اچھی طرز حکمرانی اور استحکام کی ضرورت ہے

معیشت کو اگے کی جانب لے جانے کیلیے گروتھ کی ضرورت ہے جو پیداوار بڑھا کر ہی ممکن ہے

دوہزار اٹھارہ کو جب ہمیں اقتدار سے نکلا گیا تو پیداوار بڑھانے کے ہماری حکومت کے متعدد منصوبے ختم کردئیے گئے

دوہزار تیرہ میں جب اقتدر سنبھالہ تو پاکستان دنیا کا خطرناک ملک سمجھا جاتا تھا

ہم نے اقتدار میں آکر نہ صرف امن و امان قائم کیا بلکہ بجلی بحران اور معاشی بحران پر قابو پایا

ترقی کیلیے استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل کی ضرورت ہے
ہمیں ترقی کیلیے ایکسپورٹ کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے

چھ فیصد اقتصادی ترقی کے بعد ملک میں ڈالر کی قلت ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو ایمرجسنی بریک لگانی پڑتی ہے

اگر ہم زرعی شعبے کو عالمی معیار کے مطابق بنا لیں تو دس سے بارہ ارب ڈالر اضافی حاصل کرسکتے ہیں