وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کا اسلامک یونیورسٹی فیصل کیمپس میں اسلاموفوبیا پر بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
آج بلاشبہ اسلامو فوبیا کی وجہ سے تعصب کا سامنا ہے
تعصب انسان کو حیوان بنا دیتا ہے
بصارت و عقل کو بروئے کار لا کر ہی انسان خود کو پہچان سکتا ہے
اسلامو فوبیا کا مقابلہ سازشی تھیوریز سے نہیں بلکہ عقل و سمجھ سے کرنا یے
بغیر حکمت کے علم کو نتیجہ خیز نہیں بنایا جا سکتا
اسلام نے دائمی امن کے جو اصول وضع کئے ہیں پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملتے
جب تک انفرادی صلاحیت اجتماعی کارکردگی میں شامل نہیں ہوتی ترقی ممکن نہیں
دوسروں کو برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے
سب سے بڑا چیلنج معاشرے سے عدم برداشت کو ختم کرنا ہے
ہماری جامعات میں تحقیقاتی عمل کو تیز کرنے کی ضرورت ہے
پاکستانی قوم کسی بھی دوسری قوم سے کمتر نہیں