Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقع دینے میں حکومت پرعزم, وفاقی وزیر منصوبہ بندی

October 22, 2022
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقع دینے میں حکومت پرعزم, وفاقی وزیر منصوبہ بندی
زلمی ہارمونی لیگ سیزن ٹو کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا. وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے.

پاکستان سویٹ ہوم کے چیرمین زمرد خان ، فادر رچرڈ ، ثمیہ ڈینئل کی بھی شرکت.

مذہی ہم آہنگی ، رواداری کے فروغ کے لیے زلمی ہارمولیگ کا دوسرا ایڈیشن تئیس اکتبوبر تک جاری رہے گا.

وفاقی وزیر کا ٹیموں کو بہترین کارکردگی پر مبارک باد.

حکومت کی اولین ترجیح نوجوانوں کو ہر سطح پر بہترین مواقع فراہم کرنا ہے, وفاقی وزیر ۔

زلمی ہارمونی لیگ میں نو ٹیمیں شریک ہیں۔ دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل تئیس اکتوبر کو کھیلا جائیگا.