جوائینٹ کاپرویشن کمیٹی کا 11 ویں اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور وائس چئیرمین این ڈی آر سی کے لن نین شیو کی صدارت منعقد
وائس چئیرمین این ڈی آر سی کے لین نین شیو کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت
مشترکہ سی پیک جے سی سی میں آٹھویں بار شرکت کرنے پر بے حد خوشی ہورہی ہے ، احسن اقبال
مجھے پہلی سے ساتویں جے سی سی میٹنگ کی صدارت کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے، احسن اقبال
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سی پیک پاک چین "آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ" اولین قومی ترجیح بن کر ابھرا ہے، احسن اقبال
میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی آر سی) کا شکر گزار ہوں، جس کے ساتھ حکومت پاکستان نے سی پیک کو بین الاقوامی سطح پر انتہائی اہمیت کا حامل بنانے کے لیے کام کیا ، احسن اقبال
یہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط اقتصادی پارٹنرشپ میں ڈھل رہی ہے ، احسن اقبال
آہنی برادر کا رشتہ صدا بہار تعاون پاک چین دوستی کی پہچان ہے ، احسن اقبال
پاکستان نے حال ہی میں غیر معمولی بارشوں کی صورت میں بد ترینر قدرتی آفت کا مشاہدہ کیا ہے، جس سے ایک تہائی پاکستان پر سیلاب آ گیا ہے، احسن اقبال
قدرت آفت سے 1700 سے زائد جانیں ضائع ہوئیں، 2.2 ملین مکانات کو نقصان پہنچا، 1.16 ملین مویشی ضائع ہوئے اور لاکھوں لوگ اپنی روزی روٹی سے محروم ہوئے، احسن اقبال
ہمیشہ کی طرح چین کی حکومت اور کمپنیاں فراخدلی کے ساتھ سیلاب زدگان کے لیے امداد فراہم کرنے میں سب سے آگے ہیں، احسن اقبال
پاکستان کو اب سیلاب سے شدید متاثر لوگوں اور علاقوں کی بحالی کا ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے، احسن اقبال
ہمارے نقصان کی ضرورت کا تخمینہ 30 بلین امریکی ڈالر سے زائد ہے ، احسن اقبال
اس پیمانے پر تباہی سے بحالی کسی بھی ملک کے لیے اپنے طور پر ممکن نہیں ہے، احسن اقبال
سی پیک اسی رفتار پر واپس آ رہا ہے جو 2013-18 میں اسکی پہچان تھی ، احسن اقبال
نئے اقدامات بھی شروع کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال
توانائی کے شعبے میں 880 کلومیٹر طویل HVDC ٹرانسمیشن لائن کے ساتھ 6370 میگاواٹ سے زیادہ کے 11 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، احسن اقبال
تقریباً 1200 میگاواٹ کے مزید تین منصوبے 2023-24 کے اندر مکمل ہونے کی امید ہے، احسن اقبال
توانائی کے مزید منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ ہمارا 17000 میگاواٹ کا مطلوبہ ہدف پورا ہو، احسن اقبال
سی پیک کی ایک اور اہم کامیابی تھر میں کوئلے کی کان کنی کی ترقی ہے، احسن اقبال
جو کئی دہائیوں سے غیر استعمال شدہ تھا، احسن اقبال
ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں تقریباً 888 کلومیٹر کی موٹرویز اور ہائی ویز چینی اور مقامی دونوں فنانسنگ سے تعمیر کی گئی ہیں، احسن اقبال
کے کے ایچ تھاہ کوٹ سے حویلیاں اہم منصوبوں میں سے ایک ہے جو بین الاقوامی پذیرائی حاصل کر چکا ہے ، احسن اقبال
گوادر پورٹ کو آپریشنل کر دیا گیا ہے انفراسٹرکچر اور سوشل سیکٹر کے متعدد منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو کہ ایک سمارٹ پورٹ سٹی کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں
اب وقت آ گیا ہے کہ سرمایہ کاروں کو فری زون کو آباد کرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری ضلع کی ترقی کے لیے منصوبے شروع کیے جائیں
حکومت سی پیک میں نجی شعبہ کے تعاون پر زور دے رہی ہے ، احسن اقبال
ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے منصوبوں پر تیزی سے کام کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں ، احسن اقبال
پاکستان ریلوے ایم ایل ون ایک سٹریٹجک منصوبہ ہےجس کے فریم ورک معاہدے پر پہلے ہی دستخط کر چکے ہیں، احسن اقبال
ایم ایل ون منصوبہ چینی کمپنیوں کے مابین بولی کے عمل کے لیے تیار ہے، جو کہ فریم ورک معاہدے کے تحت ضروری ہے ، احسن اقبال
میں درخواست کروں گا کہ NDRC اور NRA ایم ایل ون منصوبے پر کام کہ بولی کو فوری طور پر شروع کرنے کے لیے آگے بڑھیں، احسن اقبال
حالیہ سیلاب نے اس منصوبے کے آغاز کی عجلت کو مزید بڑھا دیا ہے۔، احسن اقبال
ہم چار ترجیحی صنعتی زونز کی ترقی کی پیش رفت پر کام کر رہے ہیں جن میں رشکئی صنعتی زون، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، دھابیجی صنعتی زون اور بوستان صنعتی زون شامل ہیں، احسن اقبال
ان صنعتی زونز کو چینی صنعتی زونز کی طرز پر قائم کرنے کے لیے، ہمیں آپ کے تکنیکی ماہرین کی مدد اور تعاون درکار ہے، احسن اقبال
زرعی تعاون سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اہم عناصر میں سے ایک ہے، احسن اقبال
چین کو پاکستانی زرعی اشیاء کی برآمد کو فروغ دینے کے لیے معاہدوں کو حتمی شکل دی ہے،احسن اقبال
زرعی شعبے سے وابستہ مصنوعات کے دائرہ کار اور پیمانے کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔احسن اقبال
چینی اہلکاروں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
حکومت پاکستان نے یہاں میں کام کرنے والے چینی اہلکاروں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
مجھے امید ہے کہ 11ویں جے سی سی سے سی پیک کو ایک نئی توانائی ملے گی، احسن اقبال
اور یہ سی پیک کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ، احسن اقبال
آج ہم جو فیصلے کر رہے ہیں وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں بہت اہم ثابت ہوں گے، احسن اقبال