اس دورے میں مختلف شعبوں میں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہونگے، احسن اقبال
وسیع پیمانے پر دوطرفہ تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے 27 اکتوبر کو ہونے والے11ویں اجلاس کے تناظر میں سی پیک منصوبے پر تعاون کی رفتار کو مستحکم کرنے کو یقینی بنایا جائے گا احسن اقبال،
دونوں ممالک ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے (KCR) منصوبوں کو شروع کرنے میں پُرعزم ہیں، احسن اقبال
ایم ایل ون سے پاکستان اور چین دونوں ملکوں کی معیشت پر مثبت اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے، احسن اقبال
تحریک انصاف کے دور میں ایک بھی صنعتی زون بھی مکمل نہیں ہو سکا، احسن اقبال
چین نے صنعتی ترقی کی بنیاد پر معاشی ترقی کی، احسن اقبال
اب سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کو فروغ دیں گے، احسن اقبال
سی پیک صنعتی تعاون روزگار کے نئے مواقع لائے گا، احسن اقبال
سی پیک کے تحت زرعی تعاون پر بات چیت ہوگی، احسن اقبال
سی پیک، پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن گیا ہے، احسن اقبال
ملکی اور غیر ملکی حالات چاہے کچھ بھی ہوں، پاک چین دوستی نسل درنسل چلی آرہی ہے، احسن اقبال
وزیر اعظم شہباز شریف کے اس دورے کی کامیابی کے اثرات دور رس ہونگے، احسن اقبال