Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب

November 8, 2022
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب
بابا کورونا ک کے 553جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارک باد دیتا ہوں

وزیر اعظم کی نمائندگی کررہا ہوں کیونکہ وزیر اعظم بیرون ملک ہیں
سیلاب سے تباہ کاریوں کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کے لئے نصر میں ہیں

بابا کورو نانک کی انسانیت کی تعلیمات تھیں

محبت اور پیار کا درس دیا

بابا جی نے 18 سال کرتار پور نارووال میں گزارے

دنیا بھر سے آنے والے سکھوں کو خوش آمدید کہتے ہیں


کرتار پور اور ننکانہ صاحب کے درمیان موٹو وے تعمیر ہوگی

مذہب رب کے ساتھ جوڑتا ہے۔

ہر مذہب کے اندر پیغام دینے والوں نے محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے

مذہب خون ریزی کی نہیں محبت کی تعلیم دیتا ہے

بابا گورو نانک جی کا اسلام سے گہرا تعلق ہے

اسلام اور سکھ مذہب میں قدر مشترکہ چیزاللہ ایک ہے، واحد ،اللہ یکتا ہے،سکھ مذہب کا بھی یہی ایمان ہے

بابا گورو نانک نے کہا کہ انسانوں میں رنگ، نسل کی تمیز نہیں

ہمارے مذہب اور نبی نے بھی تعلیم دی، عربی کو عجمی پر گورے کو کالے پر فوقیت نہیں ہے


بابا گورو نانک نے بھی یہی تعلیم دی ہے۔

بابا گورو نانک نے کہا کہ اگر تمیں نعمتیں ملیں ہیں تو ان سے بھی شئیر کرو جن کے پاس نہیں

بابا جی نے کہا کہ انسان کی زندگی کا ایک مقصد ہے

بابا جی نے کہا کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرو

بابا جی کی بھی تعلیمات ہیں ہر شخص کا فرض ہے کہ برائی کا راستہ روکیں ۔

خواتین کا احترام سب پر فرض ہے

خواتین کے حقوق کے حوالے سے اسلام اور سکھ مذہب میں واضح تعلیمات ہیں

ہمارا فرض ہے کہ آپ کی میزبانی میں کوئی کسر نہ رکھیں ۔

قائد اعظم نے کہا تھا کہ ہم ہندوستان میں محفوظ نہ تھے، اس لئے الگ وطن کا مطالبہ کیا

جب پاکستان بن گیا تو ہمارا فرض ہے ،جٹنے بھی مذہب بارے ہیں کوئی غیر محفوظ نہیں سمجھے۔


یہاں رہنے والے پاکستان کے گل دستے کے پھول ہیں۔

مذہب کسی کو تکلیف دینے کی تعلیمات نہیں دے سکتا

بھارت سے آنے والوں کو یہاں پیار اور محبت ملے گا

آپ کو دعوت دیتا ہوں کرتاپور بھی آئیں