وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی شرم الشیخ میں کوپ27اجلاس کے موقع پر پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق بریفنگ
بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں 30 ارب ڈالر سے زائد تباہی ہوئی ہے ۔ وفاقی وزیر
33 ملین افراد متاثر ہوئے املاک کو شدید نقصان پہنچا،انفراسٹرکچر اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوا ۔ وفاقی وزیر
1700 جانوں کا نقصان ہوا، پسماندہ ترین علاقے متاثر ہوئے۔ وفاقی وزیر
متاثرین کی آباد کاری کےلئے حکومت منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔ وفاقی وزیر
عالمی برادری تعمیر نو اوربحالی کے کاموں میں پاکستان کی مدد کرے ۔ وفاقی وزیر
تعمیر نو میں پاکستان کو مستقبل کی ممکنہ قدرتی آفات سے نپٹنے کی صلاحیت پیدا کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لائحہ عمل کو اضلاع اور مقامی حکومتوں تک پھیلایا جائیگا ۔ وفاقی وزیر
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاری کی تعمیر نو کے لئے آئیندہ تین برسوں میں 16 ارب ڈالر درکار ہونگے۔ وفاقی وزیر
ڈونرز کانفرنس اوائل جنوری 2023 میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ احسن اقبال