Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رانگ کی ملاقات

November 30, 2022
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رانگ کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رانگ کی ملاقات

ملاقات میں سی پیک منصوبوں پر بات چیت

پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے عزم پر صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کرتے ہیں : وفاقی وزیر

سی پیک حکومت کی اولین ترجیح ہے: وفاقی وزیر

ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک کا فلیگ شپ پروجیکٹ ہے : وفاقی وزیر

وفاقی وزیر نے ایم ایل ون منصوبے کے لئے چین کی طرف سے کمپنیاں جلد نامزد کرنے پہ زور دیا

گوادر بندرگاہ میں سیاحت کے انفراسٹکچر کی تعمیر حکومت کی ترجیح ہے: وفاقی وزیر

گوادر کے عوام کو بجلی کی فراہمی کے کئے ٹرانسمیشن لائین پر زور و شور سے کام ہو رہا ہے: وفاقی وزیر

پاکستان کی چین کو برآمدات بڑھانے کے لئے چین کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں: وفاقی وزیر

سی پیک خطے میں خوشحالی کا ضامن ہے: وفاقی وزیر

چین اور پاکستان بزنس کے مابین بزنس ٹو بزنس تعاون کو فرو غ دینے پر اتفاق