Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ٹیچر انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کے حوالے سے اجلاس

December 2, 2022
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ٹیچر انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پاکستان کو علم پہ مبنی معیشت میں ڈھالنے کے لئے تعلیم کے نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہے : وفاقی وزیر


اسلام آباد میں جدید ترین ادارہ قائم کیا جا رہا ہے جو صوبوں کے لئے ماڈل ثابت ہوگا : وفاقی وزیر


تعلیمی نصاب میں تبدیلی کے ساتھ اساتذہ کی تربیت کے نظام کو ہم آہنگ کرنا لازم ہے : وفاقی وزہر

استادکو طلبہ و طالبات کی تخلیقی اور ملکر کام کرنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی تربیت دینی یے : وفاقی وزیر

گزشتہ 50 برسوں میں ہر شعبہ میں انقلاب آیا مگر تدریس کا عمل نہیں بدلا : وفاقی وزیر


ٹیچر ٹریننگ کو دنیا میں بہترین مثالوں کی روشنی میں ریفارم کیا جائے : وفاقی وزیر

وزارت منصوبہ بندی مستقبل کی ترقی کے لئے تعلیم میں اصلاحات کو کنجی سمجھتی ہے : وفاقی وزیر