Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے سری لنکا کے وزیر مملکت برائے خزانہ شیہان سیما سنگھے سے ملاقات

December 5, 2022

کورونا کی وبا نے دنیا بھر کی معیشت کو متاثر کیا : وفاقی وزیر

پاکستان کو حالیہ سیلاب کی صورت میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی وزیر

پاکستان نے عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا : وفاقی وزیر

پاکستان اور سری لنکا کے مابین اقتصادی و معاشی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق

جب حکومت میں آئے تو ملک معاشی تباہی کے دہانے پرکھڑا تھا: وفاقی وزیر

ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر تلخ فیصلے لئے اورآئی ایم ایف پروگرام کو بحال کیا : وفاقی وزیر

وفاقی وزیر کی سری لنکا کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی

بین الاقوامی تصادم کا اثر پوری دنیا کی معیشت پر پڑتا ہے : وفاقی وزیر

بھارت کے منفی کردار کی بنا پر سارک غیر موثر ادارہ بن گیا ہے : وفاقی وزیر

علاقائی انضمام مستحکم معیشت اور منڈیوں میں مسابقتی استفادہ کے لئے لازم وملزوم ہے : وفاقی وزیر