Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لنولف کی ملاقات

December 6, 2022
وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لنولف کی ملاقات
پاکستان اور ڈنمارک کے مابین تعلقات مضبوط کرنے میں پاکستانی تارکین وطن کا کردار قابل ستائش ہے : احسن اقبال


دونوں ممالک شمسی توانائی ، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھاسکتے ہیں : احسن اقبال

دونوں ممالک کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان تعاون بہتر تعلقات کی بنیاد بنے گا : وفاقی وزیر

عالمی برادری کو ماحولیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات کو کم کرنے کے لئے ملکر کام کرنا ہوگا : وفاقی وزیر

ہماری معیشت میں برآمدات میں اضافہ وقت کا اہم تقاضاہے : وفاقی وزیر

پاکستان کی ڈیری کی صنعت میں سرمایہ کاری کےکثیر مواقع موجود ہیں : وفاقی وزیر



پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا شکار ہوا : سفیر ڈنمارک
پاکستان کی مدد کریں گے : سفیر ڈنمارک