اس دن کے حوالے سے میرا پیغام ان سینیٹری ورکرز کے لئے ہے جو نہایت محنت کر کہ ہمارے ملک کے گلی محلے اور کوچوں کو صاف رکھتے ہیں ۔ احسن اقبال
سینیٹری ورکرز پاکستان کہ اندر ہر سطح پر اپنی محنت کہ ساتھ ہمارے ماحول کو صاف رکھنے میں بے پناہ کردار ادا کرتے ییں ۔ احسن اقبال
ہمارا فرض ہے کہ پاکستان کہ ان خاموش ورکرز کی خدمات کو سراہیں۔ احسن اقبال
ہمارا دین بھی ہمیں صفائی نصف ایمان ہے کی تعلیم دیتا ہے۔ احسن اقبال
ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے ماحول کو صاف رکھنے کہ لئے اپنا انفرادی کردار ادا کرے ، احسن اقبال
ساتھ ہی ساتھ ان سینیٹری ورکرز کے حقوق کا بھی خیال رکھیں جو ہمارے لئے ملک اور ماحول کو صاف رکھنے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں ۔ احسن اقبال