Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس

December 12, 2022
وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس
وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں 20 پسماندہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی شریک

پاکستان میں ترقی کی جغرافیائی تفریق ختم کرنا ترقیاتی حکمت عملی کا اہم جز ہے : احسن اقبال

پانچ سالوں میں پسماندہ ترین اضلاع سے پسماندگی کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے : احسن اقبال

ترقیاتی منصوبہ سے ان اضلاع میں معاشی و معاشرتی ترقی کا عمل تیز تر ممکن ہو سکے گا :احسن اقبال

20 میں سے 11 اضلاع کو تعلق بلوچستان سے ہے : احسن اقبال

پہلے مرحلے میں جامع منصوبہ بندی کےذریعے تعلیم، صحت ، توانائی اور انفراسٹرکچر پر توجہ دی جائے گی : احسن اقبال


غیر جمہوری ادوار میں ملک میں ترقی غیر مساویانہ ہوئی اور تفریق بڑھی : احسن اقبال

پسماندہ ترین اضلاع کے ممبران قومی اسمبلی کی تجاویز سے حقیقت پر مبنی پلان مرتب کرنے میں مدد ملے گی : احسن اقبال



پاکستان کے استحکام اور وحدت کا دارومدار مساویانہ ترقی پہ یے: احسن اقبال