زیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے بہتر کارکردگی والے ملازمین کو تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب
ملازمین کو بہتر کارکردگی پر ایوارڈ دینے کا مقصد ان کی کارکردگی کو تسلیم کرنا ہے : احسن اقبال
کسی بھی کامیاب نظام کو چلانے کے لئے سزا اور جزا ضروری ہے : احسن اقبال
بہتر کارکردگی والے ملازمین کی حوصلہ افزائی ضروری ہے : وزیر منصوبہ بندی و ترقی
پاکستان اس وقت بحرانی کیفیت میں ہے : وفاقی وزیر
2017-18میں سوچتے تھے کون سا نیا منصوبہ شروع کیا جائے : احسن اقبال
آج سوچتے ہیں کون سے منصوبے کے فنڈ کاٹیں: احسن اقبال
چار سال بعد ہمیں بحران کا شکار معیشت ورثے ملی : احسن اقبال
75 سال میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آخری سہ ماہی میں ترقیاتی بجٹ جاری کرنے کو پیسے نہ ہوں : وزیر منصوبی بندی
گھمبیر حالات کے باوجود معیشت کو اگے لے کر جارہے ہیں : احسن اقبال
2018 کے مقابلے میں ترقیاتی بجٹ ڈبل ہونے کی بجائے آدھا رہ گیا ہے :وزیر منصوبہ بندی
سب کو محنت کرکے پاکستان کو آگے لے جانا ہے : احسن اقبال
پاکستان کی قوم میں بہت صلاحیت ہے، محنت کی جائے تو دو سال میں پاکستان کو ٹرن اراونڈ کرسکتے ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی
۔
اس وقت کوئی دشمن بھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی بات نہیں کررہا لیکن اندر سے یہ باتیں ہورہی ہیں : احسن اقبال
مالی بحران میں وسائل کے ضیاع کو بھی روکنا ہے : وفاقی وزیر
توانائی کی بچت کے حوالے سے بجلی کے غیر ضروری استعمال اور پٹرول کی کھپت پر قابو پانا ہوگا : وفاقی وزیر