فاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا 16 روزہ صنف کی بنیادپر تشد د سے متعلق آگہی مہم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت
مہم کی اختتامی تقریب وومین یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقد ہوئی
وزارت منصوبہ بندی کا معاشرے سے خواتین کیخلاف تشدد کے روک تھام کرنے کے لئے اہم اقدام
مختلف جامعات میں ینگ ڈولپمنٹ فیلوز نے آگہی مہم چلائی
وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا خطاب
ترقی کے عمل میں خواتین کی شرکت کے بغیر ترقی کا عمل کامیاب نہیں ہو سکتا : احسن اقبال
ماضی میں خواتین کو وہ مواقع نہ مل سکے جس کی وجہ سے صنفی امتیاز میں اضافہ ہوا : احسن اقبال
خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں : وفاقی وزیر
نوجوانوں کو مثبت سوچ سے آگے بڑھنا ہو گا: وفاقی وزیر
خواتین کی ہر شعبہ میں شمولیت کے لئے وزارت منصوبہ بندی میں جینڈر یونٹ قائم کیا ہے: وفاقی وزیر
ہر ترقیاتی منصوبہ کو خواتین کی ترقی سے ہم آہنگ کیا جائیگا: احسن اقبال
اسلام نے خواتین کو وہ حقوق دئیے جو کسی مذہب میں نہیں ملتے : وفاقی وزیر
خواتین کیخلاف تشدد ناقابل برداشت ہے : احسن اقبال
معاشرہ کے ایلیٹ طبقہ میں خواتین کے خلاف بدترین تشدد کے واقعات قابل تشویش ہیں : احسن اقبال
پاکستان کا آئین و قانون خواتین کو بلا خوف و خطر ہر شعبہ میں اپنا کردار ادا کرنے کا تحفظ فراہم کرتا ہے : وفاقی وزیر
ہماری 2013 سے 2018 محنت پہ گذشتہ چار سالوں میں پانی پھیر دیا گیا: وفاقی وزیر
گذشتہ دور میں CPEC کے تحت 29 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائے : وفاقی وزیر
چین کو پچھلی حکومت نے غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے ناراض کیا: وفاقی وزیر
پاکستان کو ترقی کی راہ پر لانے کے لئے اجتماعی صلاحیت کو بہتر کرنا ہے : وفاقی وزیر
نوجوان معاشرے میں تعصب اور منافرت پھیلانے والے عناصر سے خود کو محفوظ رکھیں : وفاقی وزیر
ہمیں اختلاف رائے رکھنے کے باوجود ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لئے ملکر کام کرنا ہے : وفاقی وزیر
آج پاکستان کو اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے : وفاقی وزیر
ہماری ترجیح نوجوانوں کو بہترین تعلیم اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہے: احسن اقبال
ایٹمی پاور کے بعد اب انفارمیشن پاور بننا ترجیح ہے: احسن اقبال