Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام

December 25, 2022
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم  پر پیغام
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام

قائد اعظم عظیم رہنما تھے جنہوں نے اپنی انتھک جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا : وفاقی وزیر

قائداعظم کے دئیے گے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم آج ہمارے لئے مشعل راہ ہیں : احسن اقبال

قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا: وفاقی وزیر

ہم نے قومی یکجہتی کیساتھ قائد کے خواب کی تکمیل کرنی ہے: وفاقی وزیر

نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں قائد کے افکار ان کے لئے بہترین رہنما اصول ہیں: وفاقی وزیر