وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرصدارت پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس
ترقیاتی بجٹ گزشتہ 4 برسوں میں 1000ارب روپے سے گھٹ کر 727 ارب روپےرہ گیا : احسن اقبال
تاریخ میں پہلی بار گزشتہ حکومت نے ترقیاتی بجٹ کے لئے آخری سہ ماہی کی قسط جاری نہیں کی : وفاقی وزیر
قلیل وسائل کے بدولت ترقیاتی بجٹ 727 ارب روپے مختص ہوا ۔ احسن اقبال
قومی اہمیت کے حامل منصوبوں کو ترجیحی بنیاد پہ مکمل کیا جائے : وفاقی وزیر
ترقیاتی بجٹ کے استعمال میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی : وفاقی وزیر
دسمبر تک 257 ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں : احسن اقبال
تیسری سہ ماہی میں 218 ارب روپے جاری کئے جائیں گے : وفاقی وزیر