وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کا نئے سال 2023 کی آمد پر پیغام
اہل وطن کو 2023 کے نئے سال کی مبارک باد دیتا ہوں۔ وزیر منصوبہ بندی
یہ سال ہمارے لیے نئی امنگوں نئے جذبوں اور نئے ولولوں کے ساتھ طلوع ہو رہا ہے۔ احسن اقبال
2022 میں ہم نے بہت سے چیلنجز کا سامنا کیا۔ وزیر منصوبہ بندی
ان میں سب سے بڑا چیلنج پاکستان کی معیشت کی بحالی کا چیلنج ہے۔ وزیر منصوبہ بندی
پاکستان نے تاریخ کی سب سے بڑی موسمیاتی تبدیلی کی تباہی کا بھی سامنا کیا۔ وزیر منصوبہ بندی
سیلاب سے تباہی نے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا۔وزیر منصوبہ بندی
ہم 2023 میں داخل ہوتے وقت، یہ عزم کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کو ان بحرانوں سے نکالنے کے لیے بحیثیت قوم اتحاد، یکجہتی اور یگانگت کے ساتھ اور پوری دلجمعی کے ساتھ محنت کریں گے۔وزیر منصوبہ بندی
جب بھی مقصد سامنے ہو، اور مقصد کے ساتھ ولولہ اور ٹیم ورک ہوتو بڑے سے بڑا امتحان بھی آسان ہو جاتا ہے ۔ وزیر منصوبہ بندی
سی پیک کا منصوبہ شروع کیا تو وہ ایک ناممکن منصوبہ لگتا تھا۔ وزیر منصوبہ بندی
سی پیک منصوبے میں بطور ٹیم شامل ہوئے۔ ایک مقصد کو سامنے رکھ کر تمام افراد نے اپنا حصہ ڈالا تو پاکستان دنیا کے سامنے ایک کامیاب مثال بن گیا۔ وزیر منصوبہ بندی
حالات گھمبیر ہیں تا ہم حوصلے، ہمت اور صلاحیت سے ملکر کام کریں تو انشااللہ تعالی ایک سے دو سالوں میں پاکستان کو ٹرن اراونڈ کر سکتے ہیں ۔وزیر منصوبہ بندی
آئیے ہم سب ملکر اپنے ذاتی اختلافات کو بھلا کر اپنے ملک کے لیے 2022 کے مقابلے میں 2023 میں زیادہ محنت کریں۔
وزیر منصوبہ بندی