وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت جامع قومی نصاب تشکیل دینے کے حولے سے گول میز کانفرنس
قومی نصاب ملک کے لئے اہم ترین اثاثہ ہے : وفاقی وزیر
21 ویں صدی سے ہم آہنگ قومی نصاب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وفاقی وزیر
قومی نصاب کی اصلاح کو اساتذہ کی نئی تربیت اور امتحانی نظام کی اصلاح سے مربوط کرنا ہے: احسن اقبال
قومی نصاب کی اصلاح کو وژن 2025 کی تحت شروع کیا گیا: وفاقی وزیر
اس ضمن میں قومی نصاب کونسل کو قائم کیا گیا : احسن اقبال
گذشتہ حکومت نے قومی نصاب کی اصلاح کو متنازعہ بنا دیا اور حلیہ بگاڑ دیا: احسن اقبال
سٹوڈنٹس میں تخلیقی اور مشاہدیاتی صلاحتیں پیدا کرنا اولین ترجیح ہونی چائیے : وفاقی وزیر
ملک کے بہترین اذہان کو ملکر جامع قومی نصاب مرتب کرنا ہے: وفاقی وزیر
صوبوں، نجی و سرکاری اداروں اور جامعات کو بھی اس عمل میں شریک کیا جائے گا: وفاقی وزیر
سکولز میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں میں فکری صلاحیتیں پیدا کرنے کے طریقے رائج ہونے چائییں : وفاقی وزیر