Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لئے نجی شعبہ کے نمائندوں کا اجلاس

January 5, 2023

پاکستان کی دو تہائی آبادی 30 سال سے کم ہے : احسن اقبال

پاکستان کے مستقبل کا انحصار نوجوانوں کی بامقصد تعلیم اور ہنر سیکھنے پر ہے : احسن اقبال

30 ہزار بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لئے " باصلاحیت نوجوان انٹرنشپ پروگرام " کا آغاز کیا جا رہا ہے : احسن اقبال

انٹرن شپ کا دورانیہ 6 ماہ ہوگا، 25 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا: احسن اقبال

وزارت منصوبہ بندی کا اصل کام نوجوانوں کے مستقبل کی منصوبہ بندی ہے : احسن اقبال

پاکستان کی ترقی کا انحصار نوجوانوں اورنجی شعبہ کے فعال کردار پہ ہے : احسن اقبال

اس پروگرام کے تحت 30 ہزارنوجوانوں کو انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع ملے گا: احسن اقبال

ہمیں اختلافات بھلا کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے ملکر کام کرنا ہے : احسن اقبال

22 کروڑ کی آبادی کے ملک کی معیشت 8 ماہ میں نہیں ڈوبتی : احسن اقبال

جب گھر میں آگ لگی ہو تو پہلا کام آگ بجھانا ہوتا ہے : احسن اقبال

کس نے آگ لگائی اس کا فیصلہ بعد میں کر سکتے ہیں : احسن اقبال

ہر پاکستانی کو اس وقت ٹرن آراونڈ پاکستان مہم کا چیمپین بننا ہو گا : احسن اقبال