وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو
معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے: احسن اقبال
پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے: احسن اقبال
سیلاب کی تباہی سے ستراں سو سے زائد جانوں کا نقصان ہوا : احسن اقبال
سیلاب کی تباہکاریوں سے نوے لاکھ افراد غربت کا شکار ہوئے ، اسی لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑا : احسن اقبال
جینیوا کانفرنس میں دس ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ کیا گیا : احسن اقبال
سیلاب کے نقصانات کے بعد بحالی کا عمل جاری ہے: احسن اقبال
سیلاب کے نقصانات کا ازالہ کرنے میں دو سے تین سال لگیں گے : احسن اقبال
سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے حکومت نے تین سالہ ایجنڈا تیار کیا ہے : احسن اقبال
قومی تعمیر نو کے ایجنڈے کے مطابق حکومت پچاس فی صد وسائل فراہم کرے گی : احسن اقبال
بقایا پچاس فی صد وسائل جینوا کانفرنس میں کئے گئے عالمی وعدوں سے پورے کئے جائیں گے : احسن اقبال
بین الاقوامی برادری اور عالمی مالیاتی اداروں سے ملکر تعمیر نو کریں گے۔ احسن اقبال