Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت جینیوا کانفرنس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس

January 19, 2023

جینیوا کانفرنس میں عالمی امداد 10.9 ارب ڈالر پہ پہنچ گئی ہے : وفاقی وزیر

پاکستان کی تعمیر نو کی حکمت عملی کو عالمی سطح پہ پزیرائی حاصل ہوئی ہے : احسن اقبال

عالمی امداد سے بھرپور فائدہ اٹھابے کے لئے خصوصی پراجیکٹس سیل وزارت منصوبہ بندی میں قائم کیا جائے گا: وفاقی وزیر

سپیشل پروجیکٹس یونٹ بہترین پروفیشنلز اور ماہرین پہ مشتمل ہو گا: وفاقی وزیر

عالمی امداد کےمنصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنایاجائےگا : وفاقی وزیر

صوبوں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ ملکر عوامی ضرورت کے پروجیکٹس کی تیاری کا فی الفور آغاز کیا جائے گا: احسن اقبال