Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Pakistan-UK Knowledge Corridor: Major Ecosystem of...

Published : 25 April 2024

Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...


Pakistan Embraces Digital Revolution: Ensuring Dig...

Published : 23 April 2024

The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...


Pakistan Aims to Reach $3 Trillion Economy by 2047...

Published : 23 April 2024

Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...


Planning Minister Ahsan Iqbal to receive APO, Meri...

Published : 13 April 2024

Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...


وفاقی وزیر احسن اقبال کا پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کا دورہ

Dated : 19 January 2023

فاقی وزیر احسن اقبال کا پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کا دورہ

مستقبل میں معاشی بہتری کیلئے 5نکاتی پالیسی کے حوالے سے گفتگو

معیشت کی مستقل بحالی کا واحد راستہ برآمدات اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے : احسن اقبال

حکومت، نجی اداروں اور تحقیقی اداروں کے اشتراک سے نئی منڈیاں تلاش کرنی ہیں : وفاقی وزیر

75 سالوں میں ڈالر خرچ کرنا سیکھا پر کمانا نہیں : وفاقی وزیر

پائیڈ پانچ نکاتی پالیسی کا جائزہ لیکر اپنی تجاویز فراہم کرے : وفاقی وزیر


حکومت سنبھالی تو بتایا گیا کہ ترقیاتی بجٹ کیلئے فنڈز نہیں، احسن اقبال

ہمیں ملک کی معیشت کو ہر صورت بچانا ہے، احسن اقبال

دوست ملکوں کی امداد اور قرضوں پر زیادہ دیر نہیں چل سکتے، احسن اقبال

ہمیں آئی ایم ایف اور دیگر ملکوں پر انحصار کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے : احسن اقبال

ہمیں ہر صورت ملک کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہو گا، احسن اقبال

زرعی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداواری صلاحیت بڑھا سکتے ہیں : احسن اقبال

زرعی پیداوار کو بڑھا کر اربوں ڈالر ز کا زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے، احسن اقبال

زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے ترسیلات زر اور برآمدات بڑھانا ہونگی، احسن اقبال

ہمیں ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام لانا ہو گا، احسن اقبال
معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام لانا ضروری ہے، احسن اقبال

کوشش ہے کہ پسماندہ طبقے پر مہنگائی کا کم سے کم بوجھ پڑے، احسن اقبال

گزشتہ حکومت کے معاہدوں کے باعث ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، احسن اقبال

تیزترترقی کیلئے25 سے 30 ارب ڈالر کی سالانہ بیرونی سرمایہ کاری بہت ضروری ہے : وفاقی وزیر

محصولات اور مجموعی پیداوار کا تناسب 15 سے 16 فیصد کی سطح تک لانا ہوگا،احسن اقبال

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے، احسن اقبال