وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت انجینئیرنگ شعبہ میں نصاب کی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں انجینئیرنگ انڈسٹری اور یونیورسٹیز سے وابستہ سٹیک ہولڈرز کی شرکت
ہمیں اپنی یونیورسٹیوں میں انوویشن ایکو سسٹم بنانے کی اشد ضرورت ہے : وفاقی وزیر
انجینئیرنگ یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کو نئے تکنیکی ہنروں سے آراستہ کرنا یونیورسٹیز کا فرض ہے : وفاقی وزیر
پاکستان انجینئیرنگ کونسل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن باہمی اشتراک سے انجینئیرنگ کے تعلیمی نصاب کو عالمی رحجانات سے ہم آہنگ کریں : وفاقی وزیر
قوموں کی بقا کا دارومدار انکی کلاس رومز اور لیبارٹریز میں صلاحیت پہ ہے : وفاقی وزیر
یو ای ٹیز کے لئے 6 ارب روپے کی لاگت سے لیبارٹریوں کو جدید بنانے کا منصوبہ منظور کیا : وفاقی وزیر
یوای ٹی کو انجینئیرنگ کی دنیا میں عالمی برانڈ بنائیں گے : وفاقی وزیر
چوتھے صنعتی انقلاب کے لئے نوجوانوں کو تعلیم اور ٹریننگ فراہم کرنا ترجیح ہے : وفاقی وزیر
یونیورسٹیز اور انڈسٹری کا تعاون ملک کی ترقی کے لئے ناگزیر ہے : وفاقی وزیر
انجینئیرنگ یونیورسٹیوں کی فنڈنگ ان کی ریسرچ اور کارکردگی کی بنیاد پہ کی جائیگی : وفاقی وزیر
یونیورسٹیز کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کمیونٹی سروس میں بھی کردار ادا کرنا چاہئیے : وفاقی وزیر
مسلمانوں کے عہد رفتہ سے سبق لیتے ہوئے مشاہدہ اور تحقیق کی صلاحیتیں پیدا کرنا ہیں : وفاقی وزیر
یونیورسٹیز کو اچھی کارپوریٹ گورننس کے معیار پہ منظم ہونا ہوگا : وفاقی وزیر
فارغ التحصیل طلباء ماہر انجینئیر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہتر ین شہری بھی بن کر نکلیں : وفاقی وزیر
انجینئیرنگ کے نصاب میں وسعت پیدا کرکے غیر تکنیکی مضامین بھی نصاب میں شامل کئے جائیں : وفاقی وزیر