وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت ڈیجیٹل پی ایس ڈی پی کے حوالے سے اجلاس
ڈیجیٹل پاکستان اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ڈیجیٹل پی ایس ڈی پی اہم قدم ثابت ہو گا: وفاقی وزیر
پچھلی حکومت کی پالیسیاں معاشی بحران کا موجب بنیں : وفاقی وزیر
ہمیں ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کی اشد ضرورت ہے لیکن وسائل ناپید ہیں : وفاقی وزیر
ہر منصوبہ کا پی سی 1 ویب سائیٹ پر پڑتال کے لئے موجود ہوگا : وفاقی وزیر
پوری قوم کو ٹیم پاکستان کے طور پر کام کرکے موجودہ بحران کو شکست دینا ہے : وفاقی وزیر
ترقیاتی بجٹ میں کرپشن کے سد باب کے لئے وزارت میں محتسب کا دفتر قائم کیا جا رہا ہے : وفاقی وزیر
پاکستان کی ترقی کا دارومدار برآمدات میں تیز ترین اضافہ ہے : وفاقی وزیر
وسائل کی کمی کا تقاضہ یے کہ ترقیاتی بجٹ میں ہر روپے کا بہترین مصرف ہو : وفاقی وزیر
زرمبادلہ میں اضافہ کا ذریعہ برآمدات میں اضافہ پر ہے : وفاقی وزیر
2047 میں پاکستان کہاں ہوگا؟ ہم سب کو سوچنا ہے : وفاقی وزیر
امن و استحکام کے بغیر ترقی ناممکن ہے : وفاقی وزیر