Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

پاک چین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون کی تقریب احسن اقبال کا خطاب

February 8, 2023
پاک چین سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی تعاون کی تقریب احسن اقبال کا خطاب
پاک چین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون کی تقریب
احسن اقبال کا خطاب

جس مقام پر ہیں دنیا سائنس کے نئے دھانے پر پہنچ چکی ہے : احسن اقبال

ابھی ہم چوتھے صنعتی انقلاب میں داخل نہیں ہو سکے تھے کہ پانچویں کی بازگشت آرہی ہے : احسن اقبال


وژن 2025 کے تحت سی پیک کی تعمیر شروع ہوئی : وفاقی وزیر

سی پیک پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت یے : احسن اقبال

سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا : وفاقی وزیر

2013 - 14 میں 29 ارب ڈالر کے نئے منصوبے چینی تعاون سے شروع کئے: وفاقی وزیر

ٹرانسپورٹ،مواصلات،توانائی اور دیگر شعبوں کی بہتری کیلئے کام کا آغاز ہوا : وفاقی وزیر

کوئلہ کے ذخائر تلاش کرنے کے لئے چین نے ہماری معاونت کی : وفاقی وزیر

2017-18 میں یہ منصوبے کامیابی کے ساتھ تکمیل کے قریب تھے : وفاقی وزیر

قدرت نے اب ہمیں تیسرا موقع دیا ہے ہمیں ملک کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: وفاقی وزیر

سیاسی عدم استحکام ملک کی ترقی میں رکاوٹ بنا : وفاقی وزیر


2018 کے بعد چین کی ہر بڑی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دفاتر کھولے : وفاقی وزیر

2018 میں ہم آئندہ پانچ سال 30 سے 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کر رہے تھے : وفاقی وزیر

گزشتہ حکومت نے چین کے تعاون سے شروع کئے جانے والے منصوبوں کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا : احسن اقبال

2018 میں چین کے اشتراک سے پاکستان سپیس سنٹر کی بنیاد رکھی : وفاقی وزیر

حکومت میں آنے سے دس روز پہلے وزارت خزانہ نے ترقیاتی بجٹ کیلئے پیسے نہ ہونے کا انکشاف کیا : وفاقی وزیر

ہمیں اس بھنور سے نکلنے کیلئے غیر معمولی کوششیں کرنا ہونگی : وفاقی وزیر

ہمیں چین کی پالیسیوں اور مسلسل کوششوں سے سیکھنا ہے : وفاقی وزیر

ملک کی ترقی کیلئے سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہے : وفاقی وزیر

سپیس ٹیکنالوجی ملک کی ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہے : وفاقی وزیر

دنیا میں ہر شعبے کی پائیدار ترقی کا راستہ سپیس ٹیکنالوجی سے جڑا ہوا ہے : وفاقی وزیر

نئی ٹیکنالوجی میں شامل ہونے کیلئے اپنے وسائل کو بڑھانا ہوگا : وفاقی وزیر

ہم تسخیر کائنات کے حکم کی بجا آوری کیلئے آخری صف میں کھڑے ہیں : وفاقی وزیر

مستقبل کی جنگ کلاس رومز اور لیبارٹریوں میں لڑی جائیں گی: وفاقی وزیر


ترقی کیلئے چین کا اشتراک ہمارے لئے مستقبل کے راستے کھولے گا : وفاقی وزیر

ملک کے نوجوان سائنسدانو ں کو آگے آ کر ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا: وفاقی وزیر