وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل سینٹر آف ایکسیلینس نسٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے ٹیکنالوجی کے میدان کو یکسر تبدیل کر دیا جبکہ ہمارے نوجوان آرٹیفشل انٹیلیجنس کے شعبہ میں ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نوجوان کو جدید تکنیکی اور فنی علوم آراستہ کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس نوجوانوں سے ہی پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔
احسن اقبال نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل تعلیم اور ہنر دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپس مہیا کئے جس سے پاکستان دنیا کا تیسرا ای لانسنگ مللک بنا۔
وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں جدید ترین صلاحیت کے لئے وزارت منصوبہ بندی نے وژن 2025 کے تحت 7 سینٹر آف ایکسیلینس کے منصوبے منظور کئے جو بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں نوجوان آبادی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان آبادی کا 60فی صد سے زائد اور ملک کا قیمتی ترین اثاثہ بن چکے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہم نوجوانوں کو ٹیکنالوجی سے آراستہ کر رہے ہیں، کچھ عناصر گالی گلوچ سکھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقت اور جدت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوئے بغیر معیشت کی بقا ممکن نہیں۔ل، معاشی بحالی کے لئے برآمدات کے شعبے بریک تھرو نتائج درکار ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی کے وزیر نے مزید کہا کہ ترقی سائنس اور ٹیکنالوجی میں جدت حاصل کرنے میں مضمر ہے ،ہمیں تنقیدی، تخلیقی اور مشاہدےکے کلچر کو ترویج دینا ہے۔ جبکہ جدت کو فروغ دینے کے لئے نیشنل انوویشن سینڑز کا آغاز کیا۔