وزارت منصوبہ بندی کی ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا فائیو ایز کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس
معاشی مسائل کے قابل عمل حل کے لیے حکومت نے 5Es کا ایجنڈا ترتیب دیا ہے وفاقی وزیر
برآمدات کو فائیو ایز میں سب سے زیادہ فوقیت دی جارہی ہے : وفاقی وزیر
معاشی مسائل کا حل صرف اور صرف برآمدات کے شعبے میں ترقی حاصل کرنے ہر منحصر ہے : وفاقی وزیر
معیشت کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے : وفاقی وزیر
پاکستان کے لیے اگلے 10 سال کا سب بڑا چیلنج اسکی برآمدات کو بڑھانا ہے: وفاقی وزیر
اگر ہم نے اپنی برآمدات نہ بڑھائیں تو ہماری خود مختاری داو پر لگ جائے گی: وفاقی وزیر
ایکسپورٹ کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی اینٹرپرائز، اپنے بزنس اور ا روزگار کے مواقعوں کو منسلک کرنا ہے: وفاقی وزیر
ای پاکستان کے تحت ہم نے اپنے نوجوانوں کے آئی ٹی کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہے : وفاقی وزیر
ہر ادارہ اور سٹیک ہولڈر فائیو ایز کی پالیسی کو مزید مربوط بنانے کے لئے سفارشات پیش کرے : وفاقی وزیر
ملک کی ایکسپورٹس نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ریزروز استعمال ہوگئے: وفاقی وزیر
گزشتہ چار سالوں میں ملک میں بلا سوچے سمجھے روپے کی قدر گھٹائی گئی : وفاقی وزیر
پالیسی ریٹ کو دوگنا کیا گیا جس سے قرضوں میں تین گنا اضافہ ہو گیا : وفاقی وزیر
1700 ارب کے قرضوں کی ادائیگی اس وقت 5000 ارب تک پہنچ گئی ہے : وفاقی وزیر
ان خساروں نے ملک کو بڑے مسائل سے دوچار کر دیا ہے : وفاقی وزیر
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے: وفاقی وزیر
ہم نے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے 30 ارب ڈالر کا نقصان حالیہ برداشت کرنا ہے : وفاقی وزیر
ماحولیاتی چیلنجز کے پیش نظر ہمیں پانی اور فوڈ سیکورٹی کے سیکٹرز پرکام کرنا ہوگا : وفاقی وزیر
ماحولیاتی تبدیلیوں کا باعث زرعی ترقی ملک کے لیے ایک چیلنج ہے : وفاقی وزیر
پاکستان کو اپنی پیداواریت بڑھانے کے لیے انرجی کی فراہمی کا بڑا چیلنج درپیش ہے : وفاقی وزیر
ہمیں سستی اور قابل تجدید توانائی کی طرف بڑھنا ہے: وفاقی وزہر
ہم نے معاشرے سے ناہمواری کے مسائل کو حل کرنا ہے اور سب کو شراکت کے برابر مواقع دینا ہے : وفاقی وزیر
حکومت کی کوشش ہے کہ سب کو تعلیم صحت کی یکساں سہولیات میسر ہوں : وفاقی وزیر