وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی کے افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے 1999 میں شروع کی گئی روایت کو بحال کرتے ہوئے وزارت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم کیں جسمیں کیش انعام بھی شامل ہے۔
منگل کو وزارت منصوبہ بندی کے افسران اور ملازمین میں ایوارڈز تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے وفاقی وزیر نے کہا کہ تقریب کا بنیادی مقصد وزارت کے افسران جن میں تمام کیڈر شام ہیں انکے کام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، جس کا آغاز وفاقی وزیر نے 1999 میں کیا تھا۔
تمام کیڈرز کے کل 22 افسران جنہیں شاندار کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا جسمیں کیش انعام بھی شام ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، وفاقی وزیر نےکہا کہ کامیاب نظام کو چلانے کے لیے سزا اور جزا ضروری ہے جبکہ بہتر کارکردگی والے ملازمین کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
وفاقی وزیر نے ملازمین پر زور دیا کہ وہ اپنی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں اور اپنے کام کو ایک مشن کے طور پر لیکر چلیں کیونکہ پاکستان ایک غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے اور اس وقت میں اپنی پرفارمنس کو بڑھانا ہے تاکہ productivity کو مزید بڑھایا جا سکے۔
مزید برآں، وفاقی وزیر نے عوامی شعبے کے کام کو بہتر بنانے کے لیے مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھنے کی امید ظاہر کی۔
اس موقع پر سیکرٹری وزارت منصوبہ، بندی سید ظفر علی شاہ نے ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب ان افسران کی کاوشوں کو acknowledge کرنا ہے جنہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس عمل سے افسران کی مزید حوصلہ افزائی ہو گئی اور انکے کام میں مزید بہتری بھی آئے گئ۔