وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ وہ رمضان المبارک میں استعمال ہونے والی میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے بالخصوص خوردنی تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ ماہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکے اور ملک میں کسی قسم کا بحران پیدا نہ ہوں۔
اجلاس میں تمام صوبوں کے اعلی حکام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ادارہ شماریات اور وزارت فوڈ سیکورٹی اینڈ انڈسٹریز کے حکام نے شرکت کی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نےب نے تمام صوبوں کے حکام کو بالخصوص وزارت خوراک کو ماہ رمضان کے شروع ہونے سے پہلے ہی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھیں۔
اجلاس میں ادارہ شماریات کے حکام نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں کے حوالے سے ایک تفصیلی بریفنگ دی۔
وفاقی وزیر نے عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اسکے مثبت اثرات پاکستان میں نہ پہنچے پر تشویش کا اظہار کیا اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کیں کہ وہ اس معاملے کو فوری طور پر حل کریں۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے صوبائی حکام کو ہدایت کی کہ وہ قیمتوں کی کڑی نگرانی کریں جبکہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مارکیٹ مین اشیاء کی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکی سپلائی کو یقینی بنایا جائے بالخصوص وہ اشیاء جن کا رمضان کے مہینے میں زیادہ استعمال ہوتا ہے جنمیں بیسن، کھجوریں شامل ہیں۔
اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں اشیائے خوردنوش کی قیمتوں زیادہ اضافہ پر وفاقی وزیر نے تحفظات کا اظہار کیا اور چیف کمشنر ، اسلام آباد کو فوری طور پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ہدایت کی جبکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے متعلقہ علاقوں میں اسسٹنٹ کمیشنز کو موثر کارروائی کرنے کی ہدایت بھی جاری کیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے میں بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔