Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت زراعت میں انوویشن اور پیداواریت میں اضافے سے متعلق اجلاس

May 4, 2023

زراعت کا شعبہ پاکستان کی ترقی کے لئے کلیدی کردار کا حامل ہے : وفاقی وزیر

پاکستان کی زرعی پیدوار میں اضافہ برآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے : وفاقی وزیر

ضلعی سطح پر زراعت میں جدت اور پیداواریت میں اضافہ پر انعامات کا آغاز کیا جائے گا : وفاقی وزیر

زراعت میں نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ زرعی انقلاب 2.0 لانے کی ضرورت ہے : وفاقی وزیر

زراعت میں سرمایہ کاری 6 ماہ میں نتائج دیتی ہے : وفاقی وزیر

زراعت میں گراس روٹ لیول پہ جدت کی نئی تحریک کا آغاز کیا جائے گا : وفاقی وزیر