نیشنل فیسلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،فارن ڈائریکٹ ا نوسٹمنٹ بڑھانے، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور معیشت کی بہتری کیلئے اہم قدم ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال کی نیوز کانفرنس
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو...
Read More